وزیر اعظم عمران خان آج چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اعلان کریں گے
موئٹہ (امروز نیوز)
وزیر اعظم عمران خان آج چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اعلان کریں گے
چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کے لئے وفاقی حکومت 50 ارب روپے مختص کرے گی
کاروباری پیکج کے تحت حکومت کمرشل اور صنعتی یونٹس کے 3 ماہ کے بجلی بل خود ادا کرے گی
تین ماہ کی بجلی بل کی تخمینہ رقم چھوٹا کاروبار کرنے والے کے بل میں بھیج دی جائے گی
چھوٹا کاروبار کرنے والے چھ ماہ کے اندر رقم کے مطابق بجلی مفت استعمال کرسکیں گے
5 کلو واٹ بجلی استعمال کرنے والے 95 فیصد کمرشل بینکوں کنکشن ہولڈر مستفید ہوں گے
70 کلو واٹ والے 80 فیصد صنعتی کنکشن ہولڈر، مسفید، ہوں گے
پیکج سے ملک بھر میں 33 لاکھ چھوٹے یونٹس چلانے والے مستفید ہوں گے