البانیہ میں زلزلہ،1200عمارتوں کو نقصان پہنچا

0 122

تیرانہ (امروز نیوز)البانیہ میں زلزلے کے بعد جاری امدادی سرگرمیاں اب روک دی گئیں اور نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کے روز البانیہ کے ساحلی علاقے میں چھ اعشاریہ چار کی شدت کے زلزلے کی وجہ سے 50 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کے مطابق زلزلے میں بارہ سو عمارتوں کو نقصان پہنچا، جن میں سے ڈھائی سو سے زائد فی الحال رہنے کے قابل نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.