محمد یونس ملازئی انتقال کرگئے فاتح خوانی شہباز ٹاون کلی کبیر مسجد میں جاری

0 378

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) محمد یونس ملازئی انتقال کر گئے جو کے بلال ملازئی، جمال ملازئی، اسفندیار ملازئی، بختیار ملازئی، کمال ملازئی کے والد تھے

اور حاجی عبدالودود ملازئی کے اھلیا کے بھائی تھے حاجی ثناء اللہ ملازئی، حاجی جمیل ملازئی، حاجی عنایت ملازئی، حاجی مجیب ملازئی کے ماموں تھے

اور حاجی محمد گل ملازئی کے چچا زاد بھائی تھے ان کی فاتح خوانی شہباز ٹاون کلی کبیر مسجد میں جاری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.