ساجد ترین ایڈووکیٹ کو پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، غضنفر کھیتران

0 396

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن غضنفر کھیتران نے اپنے بیان میں کہا کہ ایڈووکیٹ ساجد ترین کو پی جی ہائی کورٹ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہے

اور مزید کہا کہ ساجد ترین ایڈووکیٹ بلوچستان کے انتہائی معزز اور سینئیر ممتاز وکلا میں سے ہیں۔ اور یہی توقع رکھتے ہے

کہ ساجد ترین ایڈووکیٹ کی تعیناتی بطور پی جی انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.