3مئی صحافت کا عالمی دن

0 134

کوئٹہ (امروز نیوز)
مئی صحافتی کا عالمی دن
تمام لوگوں کے کیلئے پیغام
میں صحافی ہوں
میں عوام کو باخبر رکھتا ہوں چاہے مجھے اس کی کتنی ہی قیمت کیوں نہ چُکانی پڑے۔
میں راتوں کو اٹھ جاتا ہوں چاہے گرمی ہو یا سردی، مجھے اس کی پرواہ نہیں ہوتی۔
میں دھماکوں اور جنگوں میں کھڑا ہوتا ہوں اور تاریخ غلط ہونے نہیں دیتا۔
میری عید، رمضان، 14 اگست 6 ستمبر یا دیگر کسی تہوار پر کوئی چھٹی نہیں ہوتی۔
میرا TV چینل، میرا اخبار، میرا ریڈیو، میری ویب سائٹ کبھی بند نہیں ہوتے۔
میرا موبائل فون کبھی بند نہیں ملے گا
میں زخمی بھی ہوجاوں تب بھی میرے ہاتھ کی انگلی کیمرے کے بٹن سے ہٹتی نہیں۔
میرے دفتر کے کوئی خاص اوقات نہیں، ہر وقت کھلا رہتا ہے، مجھے آپ کسی بھی وقت فون کر سکتے ہیں، سویا ہوا جگا سکتے ہیں۔
بارش ہو طوفان آئے یا آندھی، حالات خراب ہوں تو لوگ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں مگر میں دفتر کی جانب گامزن ہوتا ہوں-
کہیں پر مجھے تنخواہ نہیں ملتی اور کہیں میرے پیشہ وروں کو جو ملتی بھی ہے تو کیا ملتی ہے۔
کہیں مجھے پر الزام لگتے ہے خبر نہیں چلائی پیسے پکڑلیئے ہوگے
کہیں مجھے لفافائی تو کہیں مجھے بلیک ملیر جسے الفاظ سنے کو ملتے ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.