عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی کا دورہ نوشکی فٹبال

0 170

کوئٹہ (امروز نیوز)
عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی کا دورہ نوشکی
فٹبال اسٹیڈیم مستحقین میں راشن کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے 500 مستحقین میں راشن تقسیم کی گئی
بلوچستان کے عوام نے مجھے بہت عزت اور محبت دی ہے۔
بلوچ اور پختون محب وطن اور ملک کے وفادار ہے۔
ملک اور قوم کیلئے ان کی قربانیاں رایگان نہیں جائیگی
میں نے رمضان المبارک میں وعدہ کیا تھا کہ بلوچستان کے دیہی علاقوں میں جاکر کرونا سے متاثرہ خاندانوں کی معاونت کرونگا۔
بلوچستان شاہراؤں کی حالت انتہائی خستہ حال ہے شاہراؤں پر سفر کرنا مشکل ہے۔
میں پاک فوج،ایف سی،پولیس،لیویز اور ڈپٹی کمشنر نوشکی کا مشکور ہے کہ انہوں نے بھرپور تعاون کیا۔
بلوچستان میں فٹبال کا کھیل مقبول ہے لیکن سہولیات کی کمی کے باعث کھلاڑی مشکلات کا شکار ہے۔
چمن اور نوشکی میں فٹبال کے نامور کھلاڑی موجود ہے جنہوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.