عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی، سمری ارسال

0 32

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری تعطیلات کیلئے وزیراعظم کو سمری ارسال کردی گئی۔

وزیراعظم کو عیدالاضحیٰ کیلئے سرکاری سطح پر 3 تعطیلات کی سمری ارسال کردی گئی۔

کیبنٹ ڈویژن نے اتوار 10 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید تعطیلات کی تجویز دی ہے۔

سرکاری تعطیلات کا اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا جائے گا۔

پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ 10 جولائی سے 12 جولائی تک منائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.