ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں

0 342

نئی دہلی (امروز ویب ڈیسک) بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں

۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

۔بھارتی کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا جس سے واضح ہورہا ہے کہ ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.