حمزہ شہباز لندن چلے گئے ، تیرہ فروری کو وطن واپس پہنچیں گے
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز لندن چلے گئے ، تیرہ فروری کو وطن واپ پہنچیں گے ۔ اتوار کو حمزہ شہباز قطر ایئرویز کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔حمزہ شہباز 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے ۔حمزہ شہباز کی قطر ایئرویز کی فلائٹ 628 سے واپسی ہوگی ۔