تعلیم کو بہتربنانے کیلئے اہم کردار ادا کریں ،محمد خان لہڑی
اوستہ محمد (امروز نیوز) مو جو دہ حکو مت تعلیمی اصلا حا ت کو بہتر بنا نے کے لیئے کلید ی کر دار ادا کر رہا ہے اور میر ا ویژن بھی یہی ہے کہ تعلیم کو بہتر بنا یا جائے غیر حا ضر ی کو بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ، پہلے مر حلے میں ہا ئی سکو ل اور مڈ ل سکو ل کو با ئیو میٹر ک کیا جا ئے گا اور بعد میں پرا ئمر ی سکو لو ں کو بھی با ئیو میٹر ک سسٹم میں لا یا جا ئے گا جی پی ای پرا جیکٹ کے تعاو ن سے بلو چستان بھر میں 843سکو ل بنا ئے گئے ہیں جس میں ضلع جعفر آ باد بھی شا مل ہے گر لز ما ڈ ل ہا ئی سکو ل ایر ی گیشن میں صو بائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑ ی ، جی پی پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر غلا م مصطفی و دیگر مقرر ین کا افتتا حی تقر یب سے خطا ب اور میڈ یاسے گفتگو ۔تفصیلا ت کے مطا بق صو بائی مشیر تعلیم بلو چستان محمد خان لہڑ ی نے جی پی ای پرا جیکٹ کی جانب سے بنا ئی گئی گور نمنٹ گر لز ما ڈ ل ہا ئی سکو ل ایر ی گیشن کی افتتا حی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکو مت بلو چستان وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل اور میر ی کو شش ہے کہ بلو چستان میں تعلیم کو بہتر بنا نے کے لیئے اہم کر دار ادا کر یں انہوں نے کہا کہ تعلیمی لحا ظ سے مسا ئل ضرور ہیں جن میں آ سا میوں کی کمی ،اسکو لوں کی خستہ حا لت جیسے مسا ئل در پیش ہیں جس مییں ہم 15ہزار سے زا ئد نو کر یاں دیں گے پہلے مر حلے میں 9ہزار سے زائد عنقر یب نو کر یوں کے اشتہار ات آ ئیں گے جو اسا تذ ہ کے لیے ہوں گے جب کہ کلر ک اور فور تھ کلا س کے ملا زمین کے لیئے 34سو کے قر یب نئے ملاز م اٹھا ئے جا ئیں گے اور 22سو کے لگ بھگ ایس ایس ٹی پبلک سرو س کمیشن کے زریعے بھر تی کیئے جا ئیں گے محمد خان لہڑ ی کا مز ید کہنا تھا کہ خستہ حا لیت کا شکار سکو لو ں کے بارے میں حکو مت بلو چستان اقدا م کر ے گی اور جی پی ای پرا جیکٹ سے گزارش ہے کہ وہ بھی ہمار ے ساتھ تعاون کر یں تا کہ اسکو لو ں کی ریپئر بہتر ہو سکے تعلیمی ما حو ل کو بہتر بنا نے کے لیئے پہلے مر حلے میںہا ئی اور مڈ ل سکو لوں کو با ئیو میٹر ک سسٹم میں لا یا جائے گا اور دوسر ے مر حلے میں پرا ئمری سطح پر سکو لوں کی با ئیو میٹر ک سسٹم عمل میں لائی جائے گی ،غیر حا ضر ی کو نہ پہلے برداشت کیا اور نہ اب بر داشت کر یں گے 6اسا تذ ہ کو نو کر ی سے فار غ کر دیا گیا اور تحصیل اوستہ محمد کے 32اساتذ ہ معطل کیئے گئے ہیں جن کی انکوا ئر ی چل رہی ہے ،اس مو قع جی پی ای کے پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر غلا م مصطفی نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ہمار ی بلو چستان حکو مت سے ہمیشہ تعلیمی لحاظ سے بھر پور تعاون رہا ہے بلو چستان میں 843اسکو لز بنا ئے گئے ہیں اور مزید حکو مت کے ساتھ بھر پور تعاون کر نے کے لیئے تیار ہیں اس سے قبل ڈی ای او جعفر آ باد عبد الر حیم نا وڑا ، اسسٹنٹ کمشنر ارشد جما لی ،اے ڈی او شا ہ بخش پندرا نی، ہیڈ مسٹر یس میڈ م آ سیہ قاسم کھو سہ و دیگروں نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ بلو چستان میں تعلیمی لحا ظ سے ضلع جعفر آ باد پہلے نمبر پر جار رہا ہے آ سا میوں کی کمی اور اسکو لوں کی خستہ حا لی پر یشا نی کا باعث ضرور ہیںتین مرتبہ سیلا ب نے اسکو لوں کی حا لت کو ابتر کر دیا مقر رین نے کہا کہ اس گر لز ماڈل ہا ئی سکو ل ایر ی گیشن کے لیئے سا بق ڈی سی جعفر آ باد جا وید انور شا ہوانی کا بہتر ین کردار رہا ہے جنہیں ہم خیرا ج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بچو ں اور بچیوں کو بہتر تعلیم دینے کے لیئے کلید ی کر دار ادا کر یں گے بعد ازاں مشیر تعلیم محمد خان لہڑ ی نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان میں امن و امان کی صو ر ت حا ل بہتر ہے جس میں سیکور ٹی فورسز،بلو چستان پولیس اور لیو یز اپنا کر دار ادا کر رہی ہے پرا ئیو ٹ اسکو لوں کی ریگو لیشن بل کے حوا لے سے سوال کے جواب پر مشیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اس بارے میں ہماری پرا ئیوٹ اسکو ل کے ما لکان سے بات چیت جار ی ہے جس پر سیکر یٹر ی تعلیم اور گور نمنٹ اس بل پرجلد مثبت فیصلہ سنا ئے گی ایک اور سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ مقرر ہ بورڈکی جانب سے فیس سے زیا دہ فیس و صو ل کر نے والو ں کے خلا ف محکما نہ کارروائی ہو گی جس کی آ پ نشا ند ہی کر یں ،ایک اور سوا ل کے جواب پر انہوں نے کہا کہ بلو چستان عوا می پارٹی میں کو ئی اختلا ف نہیں ہے ہم سب کو وزیر اعلیٰ بلو چستان پر مکمل اعتماد ہے، آ خر میں پرا ئیوٹ اسکو لز کے ما لکان صدر عبد الجبار کی قیا دت میں با بر خان جما لی ، منظور پند را نی ، خا طر جما لی ، خیر بخش ابڑو اور دیگر نے ریگو لیشن بل کے حوا لے سے اپنے مو قف سے انہیں آ گا ہ کیا صو بائی مشیر تعلیم نے یقین دہا نی کرا ئی کہ حکو مت جلد مثبت فیصلہ دے گی جو کہ زیر غور ہے۔ تقر یب میں ڈی ای او فیمیل شا ہدا ں بیگم ، ڈی ڈی او گند اخہ فیمیل یا سمین رحیم ،ڈی ڈی او اوستہ محمد شا ہد سلیم ،ایجو کیشن سپورٹ پرو گرا م کے بشیر احمد بھی مو جو د تھے۔