صحافی شیر حسین آغا، علی حسن آغا و صحافی محمد ہاشم آغا کے والد محمد نسیم آغا انتقال کرگئے
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر امروز نیوز) محمد نسیم انتقال کرگئے، وہ مرحوم محمد شریف کے بیٹھے، مرحوم خدائیداد، مرحوم خالق داد کے بھائی، روزنامہ قدرت کے کمپیوٹر آپریٹر شیر حسین،
لیویز ملازم علی حسن، روزنامہ مشرق کے کمپیوٹر آپریٹر محمد ہاشم آغا، قمر منیر اور جنید آغا کے والد، محمد حیات، محمد نواز،
محمد سلیم اور محمد قاسم کے چچا تھے، مرحوم کی تدفین قریش قبرستان میں کردی گئی ہے، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی نورانی مسجد کاسی روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔