پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 کے بجائے 16 اپریل کو طلب

0 50

لاہور :  چند روز قبل اسمبلی اجلاس کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔

ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس 16 اپریل کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

ڈپٹی سپیکر کی جانب سے کل کا اجلاس موخر کرنے کی وجہ بتائی گئی ہے کہ ارکان کی جانب سے ایوان میں توڑ پھوڑ کے بعد مرمت کے لیے وقت درکار ہے اس لیے اب اجلاس آئندہ ہفتے کو ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.