بلوچستان: سوراب اور گرد و نواح میں زلزلہ

0 219

بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق جمعہ 5 اگست کی صبح بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ پیماہ مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 24 کلو میٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز سوراب سے 25 کلو میٹر مفرب کی جانب تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رات گئے چترال اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.