ہماری پارٹی رکنیت منسوخی کی بڑی وجہ ریکوڈک تھی، نواب اسلم رئیسانی

0 102

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشہور کہاوت ہے چور مچائے شورسب سے پہلے گھر میں چور ڈھونڈ ، بعد میں ہمسایہ پہ چوری کا الزام لگا ، مال بھی برآمد ہو گا

اور اطمینان بھی چور بھی پکڑا جائے گا ہماری پارٹی رکنیت منسوخی کی بڑی وجہ ریکوڈک تھی، اسی سلسلہ میں آصف زرداری کے پیغام رساں رحمن ملک تھے، سلیم مانڈوی والا دو دفعہ آئے، پہلی مرتبہ Banco de Chile چلی بینک کے نائب صدر کو ساتھ لے آے اور دوسری مرتبہ اکیلے آئے،

اگر اظہار وجوہ کا نوٹس ملتا ہم مکمل جواب دیتے سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشہور کہاوت ہے چور مچائے شورسب سے پہلے گھر میں چور ڈھونڈ ، بعد میں ہمسایہ پہ چوری کا الزام لگا ، مال بھی برآمد ہو گا اور اطمینان بھی چور بھی پکڑا جائے گا

ہماری پارٹی رکنیت منسوخی کی بڑی وجہ ریکوڈک تھی، اسی سلسلہ میں آصف زرداری کے پیغام رساں رحمن ملک تھے، سلیم مانڈوی والا دو دفعہ آئے، پہلی مرتبہ Banco de Chile چلی بینک کے نائب صدر کو ساتھ لے آے اور دوسری مرتبہ اکیلے آئے، اگر اظہار وجوہ کا نوٹس ملتا ہم مکمل جواب دیتے

Leave A Reply

Your email address will not be published.