حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کیساتھ کھڑی ہے : بشریٰ رند

0 31

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود بشریٰ رند نے خضدار کے علاقے آڑ نجی میں آنے والے زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کو فوری امدادی سرگرمیوں کی ہدایت جاری کی ہیں، پی ڈی ایم اے بلوچستان نے متاثرہ علاقے میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی سامان روانہ کر دیا ہے، بشریٰ رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.