ہرنائی زلزلہ، 15 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی

0 113

ہرنائی (امروز ویب ڈیسک) زلزلے کے جھٹکوں کی باعث ضلع ہرنائی میں ہر طرف تباہی ہی تباہی اب تک مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15 افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردئے گئے ہیں

کئی علاقوں میں سینکڑوں افراد اب بھی ملبے تلے دب جانے کے اطلاعات موصول ہو رہے ہیں ہسپتال میں ڈاکٹروں اور ادویات کی شدید قلت ہے جسکے باعث اموات میں اضافے کی خدشہ ہے حکام بالا سے ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور ڈاکٹرز کی فراہمی کی اپیل کی جاتی ہے

جبکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کی فوری فراہمی کی اپیل کی جاتی ہے گورنمنٹ آف بلوچستان اور فلاحی تنظیموں سے فوری امداد کی اپیل کی جاتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.