ایشیز سیریز، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن پہلے ٹیسٹ سے باہر

0 301

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز (آج)سے برسبین میں ہوگا
لندن/برسبین (امروز ویب ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں۔

دوسری جانب انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بتایا کہ جیمز اینڈرسن کا پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنا ورک لوڈ مینجمنٹ کا حصہ ہے۔ای سی بی کے مطابق جیمز اینڈرسن کی انجری کا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ فٹ ہیں

۔واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز (آج)بدھ سے برسبین میں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.