مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ایک اورنوجوان کوشہید کردیا،مشعال ملک

0 112

سرینگر (امروز نیوز) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ایک اورنوجوان کوشہید کردیا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوں کی نسل کشل کررہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیریوں کی آئے روز گرتی لاشیں عالمی برادری کا ضمیرجھنجھوڑ رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عالمی طاقتیں سب سے بڑے دہشت گرد بھارت کا ہاتھ روکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.