محمدعلی آزاد و دیگر پشتونخوامیپ سے مستعفی ہوکر بی این پی میں شمولیت کا اعلان
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) پشتونخوامیپ سے مستعفی بی این پی میں شمولیت کا اعلان کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن بلاک (1) شمولیتی و یونٹ سازی پروگرام محمدعلی آزاد محمدرضا خادم حسین فداحسین اور باقی ساتھیوں کا بی این پی میں شمولیت
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام جاری یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں ہزارہ ٹاؤن بلاک (1) میں آج ایک شمولیتی اور یونٹ سازی کا پروگرام منقد ہوا جس میں بی این پی کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری آغاخالد شاہ ادریس پرکانی حمید بلوچ ہدایت اللہ جتک مبارک علی ہزارہ نے خطاب کیا جبکہ یونٹ کا الیکشن کیا گیا
جس میں محمدعلی آزاد یونٹ سیکرٹری ناصرعلی حیدری یونٹ کونسلر اور محمد رضا ڈپٹی سیکرٹری منتخب ہوا اور پروگرام میں اور اس کے دیگر ساتھی اور اھل علاقے کے معزیزن حاجی رسول محمدعلی ایڈوکیٹ اور باقی دوستوں نے شرکت کی