معاشی بحران؛ سری لنکن وزیر اعظم کو ’دورے‘ پرمظاہرین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

0 121

سری لنکا کے وزیر اعظم کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب بدترین معاشی بدحالی کےخلاف مظاہرین نے ان پر آوازیں کسی اور انہیں غیرمعمولی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمراں خاندان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ 

 سری لنکا میں جاری معاشی بحران شدت اختیار کرگیا اور سری لنکن وزیرا عظم نالاکا گوداہیوا نے پہلی مرتبہ عوامی دورہ کیا جہاں انہیں سخت تضحیک کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.