سوراب کے علاقے میں مسلح ا فراد نے پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑی کو لوٹ لیا گیا

0 164

سوراب  گزشتہ روز دن دھاڑے سبزیوں اور فروٹ سے لدے ہوئے گاڑی کو کٹائی کے ایریا میں تین مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا۔ تین مسلح ڈاکوں نے سبزیوں سے بھرے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کر دی ہے جس سے گاڑی الٹ گئی ہے ڈرائیور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کٹائی کے ایریا میں ایک سفید 2D کار نے ہمارا پیچھا کیا تھا اور ہمیں رکنے کا اشارہ بھی کیا تھا ہمارے نہ رکنے پر انھوں نے فائرنگ کرتے ہوئے ہمارے گاڑی کے ٹائر برسٹ کیے جس سے گاڑی الٹ گئی اور ڈاکوو¿ں نے ہم سے نقدی چھین کر بآسانی فرار ہوگئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.