24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ایم پی اے نصراللہ زیرے کی گاڑی نہ مل سکی

0 82

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے کی گاڑی چوری ھوے 24 گھنٹے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے صوبائی حکومت، انتظامیہ اور پولیس گاڑی کو بازیاب کرانے کی بجائے حکومت الٹی سیدھی تاویلیں اپنے کارندوں کے ذریعے پھیلا رھا ھے،

سیف سٹی پروگرام کے کیمروں پر اربوں روپے لگاے گئے مگر ھر جگہ کیمرے خراب پڑے ہیں اور اس سے پہلے میرے 11 سالہ بیٹے اولس یار خان بڑیچ کو اغواء کیا گیا مگر تاحال اغواء کاروں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے یہ ھے حکومت اور امن امان قائم رکھنے والو اداروں کی کارکردگی؟ عوام اب جان و مال کے تحفظ کے سنگین مسئلے سے دوچار ہیں،

سٹریٹ کرائمز سرعام ھو رھی ھے، گن پوائنٹ پر موٹر سائیکلو کے چھننے، منشیات فروشی کا دھندا اتنی ڈھٹائی سے ھو رھا ھے جس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، مگر حکومت اور سیکورٹی فورسز ٹس سے مس نہیں ھو رھے یئں،

Leave A Reply

Your email address will not be published.