لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس بلوچستان سعیدہ اسلم انتقال کرگئیں
کوئٹہ (این این آئی) لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس بلوچستان سعیدہ اسلم انتقال کرگئیں، وہ اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیںوہ سابق وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری سید اسلم شاہ کی اہلیہ تھیں،جن کی تدفین کل شام کوئٹہ میں ہوگی ،سعیدہ اسلم کو بلوچستان پولیس کی پہلی خاتون ڈی ایس پی ہونے کااعزازبھی حاصل ہے۔