قلات پولیس کی کاروائی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

0 106

قلات(این این آئی)قلات پولیس کی کاروائی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ایس ایچ او قلات پولیس ثناء اللہ مینگل کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کی احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی نگرانی میں قلات پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قلات پولیس کے مطلوب اشتہاری ملزم غلام قادر کو کلی گیاوان سے گرفتار کرلیا قلات پولیس ملزم سے مذید تفتیش کررہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.