تھائی لینڈ فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 21 افراد ہلاک
کوئٹہ (امروز نیوز)
تھائی لینڈ فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 21 افراد ہلاک ۔
اہلکار نے پہلے سڑک پر چلتی گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
شاپنگ مال کے گیٹ پر دھماکہ کیا۔پھراندر داخل ہوکر فائرنگ کی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور اہلکار بھی ہلاک ۔
حملے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں