چین نےکرونا وائرس پھیلانے کا الزام امریکا پر لگالیا
کوئٹہ (امروز نیوز)
چین نےکرونا وائرس پھیلانے کا الزام امریکا پر لگایاکہ یہ امریکا کا خوفناک بائیولوجیکل حملہ تھاجس نےچین کوپوری دنیامیں تنہا کردیا اور چین کو ٹریلین ڈالرز کانقصان ھوا پوری دنیا نے چینی مصنوعات درآمد کرنے پہ پابندیاں لگادیں اور امریکاکی یہی خواھش تھی کہ چین کو معاشی طور پر کمزور کردے۔