انڈونیشیامیں مسجد کی اذان پر اعتراض

0 115

جکارتہامروز نیوز)انڈونیشیا کی سپریم کورٹ نے ا±س خاتون کی سزا کو بحال رکھا ہے، جس نے مسجد کے لاو¿ڈ اسپیکر سے اذان نشر کرنے کو شور قرار دیا تھا۔ایک ماتحت عدالت نے اس خاتون کو اٹھارہ ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سزا پانے والی چوالیس سالہ خاتون بدھ مت مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔ سماٹرا جزیرے کے شہر میدان کی ماتحت عدالت نے اِستغاثہ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے اس خاتون کو توہین اسلام کے جرم میں سزائے قید سنائی تھی۔ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.