پبلک اکاﺅنٹس کمےٹی کا پہلا اجلاس جمعہ کو طلب

0 133

کوئٹہ(امروز نیوز) پبلک اکاﺅنٹس کمےٹی کا پہلا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق پبلک اکاﺅنٹس کمےٹی کا اجلاس 12اپریل جمعہ کو طلب کرلیا گیا ،اجلاس میں کمےٹی ممبران کا تعارف اور آڈٹ پیراز پر مفصل بریفنگ دی جائےگی جبکہ چےئرمین کی اجازت سے دےگر نقات بھی اےجنڈے میں شامل کےے جا سکتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.