سپریم کورٹ نے ملک بھر میں پورا ہفتہ مارکیٹس کھولنے کا حکم دے دیا

0 86

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں پورا ہفتہ مارکیٹس کھولنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ کا کسی بھی مارکیٹ کو سیل نہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کی مارکیٹس کےحوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم

ایس او پیز کے مطابق شام پانچ بجے تمام مارکیٹس بند کی جائیں گی، سپریم کورٹ

پاکستان ایک ایسا ملک نہیں جو کورونا وائرس سے زیادہ بری طرح متاثر ہو، تحریری حکم

کورونا وائرس بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت میں ظاہر نہیں ہوا،تحریری حکم

سیکریٹری صحت نے بتایا اسلام آباد میں ہر سال ایک ہزار افراد پولن سے مرجاتے ہیں، تحریری حکم

ملک میں ہزاروں افراد دل، جگر،گردوں ، برین ہیمرج اور دیگر امراض کے سبب مرجاتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.