بزرگ سیاستدان یوسف مستی خان گرفتار

0 334

کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک)بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ اور بزرگ سیاستدان یوسف مستی خان کو گوادر پولیس نے ن

فرت آمیز تقاریر اور ریاست کے خلاف اکسانے کے دفعات کے مقدمے کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔جمعرات کے روز یوسف مستی خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

عدالت نے ایک روزہ ریمانڈ پر انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.