سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا اہم پیغام پہنچا دیا

0 140

 لاہوروزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین اور عون چوہدری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ق سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دونوں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورت حال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے بات کی گئی۔

ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.