ٹرانسپورٹ کھولنے سے پہلے کرایہ جات میں کمی کیا جائے۔
کوئٹہ (امروز نیوز)
ٹرانسپورٹ کھولنے سے پہلے کرایہ جات میں کمی کروائی جائے پہلے ڈیزل 130 روپے لیٹر تھا اور اب 80 روپے ایک لیٹر کے کے ساتھ 50 روپے کمی ہوئی ہے 30 یا 40 فیصد کرائے میں کمی ہونی چاہیئے ، شیئر کریں تاکہ آواز ڈپٹی کمشنر تک پہنچ جائے ۔
جب پٹرول کی قیمت 1روپے بڑھتی ہے تو ہر طرف مہنگائی کاعالم برپا ہوجاتا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا۔
اپریل کے ماہ میں 12 روپے لیٹر پیٹرول سستا ہونے اور مئی کے ماہ میں15 روپے لیٹر سستا ہونے کے باوجود کسی بھی اشیاء ضرویات کی قیمتوں میں کمی نا آسکی
جب کہ پیٹرول پر 2.سے3.روپے اضافہ ہوتے ھی ٹرانسپورٹ کے کرائے میں بجلی کی قیمت دودھ کی قیمت ھو یا چینی آٹا ہو گوشت یا گھی تیل دالیں وغیرہ سب کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ھے