وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کردی

0 105

کراچی (امروز ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی

تصویر میں وسیم اکرم اور شنیرا بےحد خوش نظر آرہے ہیں۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں شنیرا کی جنب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھیں! مجھے صبح سی ویو سے کیا ملا۔سابق کرکٹر نے مداحوں سے پوچھا کہ کیا مجھے اسے اپنے پاس رکھنا چاہیے یا نہیں؟

وسیم اکرم کے پوچھنے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ،صارفین کا کہنا ہے کہ شنیرا ایک قیمتی خزانہ ہیں لہٰذا آپ انہیں لازمی اپنے پاس رکھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.