واشک، ریگستان سے خاتون کی لاش برآمد

0 69

خاران (امروز ویب ڈیسک)واشک کے سب تحصیل شاہوگیڑی کے علاقے شے ہوتمان کے ریگستان سے ایک خاتون کی لاش برآمد مقامی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی لاش کو ڈویڑنل ہیڈکوارٹر ہسپتال خاران لائی گئی

۔ ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے گلے کو چوریوں سے وار کرکے قتل کی گئی ہیں جبکہ خاتون کو دو ہفتے قبل قتل کرکے ریگستان میں دفنایا گیا

تھا۔تاہم قتل کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔لاش کو ان کے ورثا کے حوالے کی گئی۔مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.