ڈیرہ مرادجمالی میں ٹریفک کے حادثے میں باپ جاں بحق جبکہ ان کا کم سن بیٹا شدید زخمی

0 125

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی)ڈیرہ مرادجمالی میں ٹریفک کے حادثے میں باپ جاں بحق جبکہ ان کا کم سن بیٹا شدید زخمی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مرادجمالی کی حدود قومی شاہراہ کے مقام پر موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی کے درمیان ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارموقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ان کا کم سن بیٹا شدید زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کر دیا گیا واقعے کے بارے میں صدر پولیس مذید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.