غلام نبی مری کا پارٹی کے سینئر ممبر عزیز جان بلوچ کی صحت یابی کیلئے دعا
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے بلوچستانی عوام اور پارٹی کے تمام دوستوں سے اپیل کی ہے
کہ بی این پی ضلع کوئٹہ کے سینئر ممبر اور ممتاز معروف مزدور رہنما و فاطمہ جناح چیسٹ ھسپتال پیرامیڈیکس کے صدر و مخلص ساتھی عزیز جان بلوچ کی طبیعت ناساز ہے
اور وہ اس وقت لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں انکے صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ عزیز جان بلوچ کو جلد از جلد صحتیابی عطا کرے۔
شکریہ
ثناء اللہ کیازہی
رابطہ نمبر: 03328389550