فاسٹ بولر کائنات امتیاز انجرڈ ہو گئیں

0 89

کھلاڑی انجری کے دوران ہمت نہیں ہارتے ، جلد صحت یاب ہو کر دوباہ ایکشن میں دکھائی دونگی ، گفتگو
اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز انجرڈ ہو گئیں۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا ہے

کہ لڑکوں کے خلاف میچ میں کیچ کرنے کی کوشش میں ان کا دایاں ہاتھ انجرڈ ہو گیا ہے۔کائنات امتیاز اکے انگوٹھے میں پانچ ٹانکے لگے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی انجری کے دوران ہمت نہیں ہارتے وہ جلد صحت یاب ہو کر دوباہ ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.