شہر میں آج سے احساس پروگرام کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، فوکل پرسن احساس پروگرام

0 116

کوئٹہ (امروز نیوز)

مختلف مقامات پر 14 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، فوکل پرسن ثانیہ صافی
تمام سینٹرز پر سخت سیکورٹی انتظامات کیے ہیں تاکہ کوئی بد نظمی نہ ہو، ثانیہ صافی

پیسوں کی تقسیم کو تین مرحلوں میں رکھا گیا ۔
پہلے مرحلے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد شامل ہیں، ثانیہ صافی
دوسرے مرحلے میں موبائل میسج کرنیوالوں شامل ہیں ، فوکل پرسن

کوئٹہ: تیسرے مرحلے میں ڈپٹی کمشنر کوٹہ والے مستحق افراد شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.