امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے : ایران

0 62

تہران :  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن کی جانب سے چند مطالبات ایسے بھی سامنے آئے جو معاہدے کے متن سے متصادم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تہران پابندیوں کا خاتمہ معاہدے کی صورت میں باوقار طریقے سے چاہتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.