بلوچستان ہائی کورٹ میں فنڈز کے غیر قانونی استعمال کیخلاف درخواست دائر

0 267

کوئٹہ : بلوچستان ہاہی کورٹ میں فنڈز اور پی ایس ڈی پی کے غیر قانونی استعمال کیخلاف ایم پی اے میر عارف جان محمد حسنی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ملک مصلح الدین مینگل نے سی پی فاہل کردیا ہے تاکہ غیر قانونی اقدامات کا تدارک ہو اور فنڈز کے صحیح استعمال کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو انصاف ملے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.