امریکا،تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈ،45سیکنڈ میں 20لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

0 135

واشنگٹن چوری کی وارتوں کی خبریں تو آئے روز آتی ہیں مگر چوری سے جڑی ایک تازہ خبر واردات کا تیز رفتاری سے انجام دینے کا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں چوروں نے پینتالیس سیکنڈ میں جیولری کی دکان لوٹ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریکارڈ وقت میں4 مسلح ڈاکوں نے دن کی روشنی میں نیو یارک سٹی، USA میں ایک زیورات کی دکان پر مسلح ڈکیتی کی۔ اس کے سیف کو تباہ کر دیا اور اس میں موجود زیورات لوٹ لیے۔ دکان کے اندر اور باہر لگے سی سی ٹی کیمروں میں چوری کی واردات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چوروں نے ماسک پہنے ہوئے تھے۔ انہوں نے 2 ملین ڈالر سے زیادہ کے زیورات چرائے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.