جام یاد کرے، وہ لوگ جو قائد قائد کہا کرتے تھے انہی نے جام کا قاعدہ پھاڑ دیا، نواب اسلم رئیسانی
(امروز ویب ڈیسک)
کوئٹہ سابق وزیر اعلی بلوچستان اپوزیشن رکن اسمبلی نواب اسلم رئیسانی کی میڈیا گفتگو
کوئٹہ: کالے بادل وفاق میں بھی آگئے، اسپیکر نیشنل اسمبلی بھی خطرے میں ہے، نواب اسلم رئیسانی
سنا ہے نئی جماعت بننے جا رہی ہے، نظریہ کیا ہوگا، شمولیت کون کریگا کچھ پتہ نہیں، لوگ یہی ہوں گے، نواب رئیسانی
ہم تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے کوشاں ہے، جو کامیاب ہوا نظر آ جائیگا، نواب اسلم رئیسانی
اپوزیشن جمہوری عمل کے علاوہ کسی کے ساتھ نہیں، نواب اسلم رئیسانی
جام کو چائیے چلا کاٹیں، کجور اور پانی مجھ پر ہے، نواب اسلم رئیسانی
جام یاد کرے، وہ لوگ جو قائد قائد کہا کرتے تھے انہی نے جام کا قاعدہ پھاڑ دیا، نواب اسلم رئیسانی