دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکورٹی فورسز اور قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے،صادق سنجرانی
اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید سپاہیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ دہشت گرد ان بزدلانہ کارروائیوں سے سیکورٹی فورسز اور قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے
۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج اور عوام کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ کی پوری دنیا معترف ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کے باعث آج پاکستان زیادہ پرامن ہے جہاں ہر میدان آباد ہے چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید سپاہیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی ہے
۔اپنے بیان میں چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ دہشت گرد ان بزدلانہ کارروائیوں سے سیکورٹی فورسز اور قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج اور عوام کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ کی پوری دنیا معترف ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کے باعث آج پاکستان زیادہ پرامن ہے جہاں ہر میدان آباد ہے