قراقرم ہائی وے پر سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

0 202

قراقرم ہائی وے پر سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

قراقرم ہائی وے اوچھار نالہ پر ہر قسم کی ٹریفک کيلئے بلاک ہے کیوں کہ عارضی کمپیکٹ 200 پل بہہ گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اس مقام پر مٹی کا بہاؤ اب بھی جاری ہے اور اس مقام سے گزرنا ٹھیک نہیں ہے۔

قراقرم ہائی وے پر ٹریفک لنک کی بحالی کيلئے ٹیمیں سائٹ پر متحرک ہیں، داسو سے گلگت جانے والوں کو کاغان اور بابو سر پاس سے متبادل راستہ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.