بیلہ مائی پیر کے قریب کو ئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی
بیلہ ۔ آر سی ڈی روڈ بیلہ مائی پیر کے قریب کو ئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی 40 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں خواتین بچے شامل ہے ہیں ۔
بیلہ سول ہسپتال میں ادویات غائب زخمیوں کو طبی امداد فراہمی میں مشکلات کا سامنا ۔