عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

0 108

اسلام آباد : عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.