وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی تمام پاکستانیوں کو 75 ویں جشن آزادی کی مبارک باد

0 172

مکہ مکرمہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تمام پاکستانیوں کو 75 ویں جشن آزادی پر مبارک پیش کی ہے۔ مکہ مکرمہ سے اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ دعاگو ہوں اللہ تعالی ٰپاکستان کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطاکرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.