تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی حمایت نہیں کرسکتا،فواد چوہدری

0 167

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ کوئی ذی شعور شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا۔

فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات لوگوں نے لاہور جلسے میں آزادی کے خواب کی تعبیر کو حقیقی آزادی ملنے تک نامکمل قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک گیر تحریک کا آغاز ہو چکا ہے، ان شا اللّٰہ یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.