کامران مرتضیٰ نے پارلیمنٹ کو یتیم خانہ قرار دیدیا

0 134

اسلام آباد جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پارلیمنٹ کو یتیم خانہ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اچانک انوسٹمنٹ بل لایا گیا۔جسے دھوکہ سے پاس کیا گیا ہے۔اگر میچ فکس کیا جاتا ہے تو ہم یتیم خانہ(پارلیمنٹ) میں کیوں آتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.