ترجمان و مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان چیئرپرسن برائے کیو ڈی اے محترمہ بشریٰ رند کی زیر صدارت گورننگ باڈی کیو ڈی اے کا پہلا اجلاس

0 118

کوئٹہ(امروز نیوز)کوئٹہ چیئرپرسن برائے کیو ڈی اے گورننگ باڈی محترمہ بشریٰ رند کی زیر صدارت 9 ماہ بعد کیو ڈی اے کی گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں گورننگ باڈی کے ممبران صوبائی مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان ملک نعیم بازئی معاون خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان دنیش کمار رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ اسٹیشن کمانڈر کوئٹہ کینٹ سیکرٹری اربن پلانگ اینڈ ڈیولپمنٹ سیکرٹری پلانگ پی این ڈی ایند ڈیپارٹمنٹ ڈی جی کیو ڈی اے بالاچ عزیز ایڈمسٹریڑ غلام فاروق لانگو و دیگر آفیسران نے شرکت کی اجلاس میں کیو ڈی اے کی اسیکیموں کے متعلق اہم فیصلے بھی کیئے گئے اور کیو ڈی اے کی زمینوں پر انکروچمنٹ قبضہ مافیا کہ خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.